TrueHadith

Sunan Darimi, Hadith 630 · Introduction to Sunan al-Darimi

Sunan DarimiHadith 630

أَخْبَرَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ الْمُنْذِرِ الْحِزَامِيُّ حَدَّثَنَا مَرْوَانُ بْنُ مُعَاوِيَةَ حَدَّثَنَا عَاصِمٌ الْأَحْوَلُ قَالَ عَرَضْتُ عَلَى الشَّعْبِيِّ أَحَادِيثَ الْفِقْهِ فَأَجَازَهَا لِي

عاصم بیان کرتے ہیں میں نے شعبی کے سامنے فقہ سے متعلق بہت سی احادیث پڑھ کر سنائیں انہوں نے مجھے ان کی اجازت دی۔

-

Permalink

See the full chapter: استاد کے سامنے حدیث پڑھ کر سنانا۔