TrueHadith

Sunan Darimi, Hadith 700 · Explanation of Purification

Sunan DarimiHadith 700

أَخْبَرَنَا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ أَخْبَرَنَا جَعْفَرٌ هُوَ ابْنُ الْحَارِثِ عَنْ مَنْصُورٍ عَنْ هِلَالِ بْنِ يَسَافٍ عَنْ أَبِي يَحْيَى عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَمْرٍو قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَيْلٌ لِلْأَعْقَابِ مِنْ النَّارِ أَسْبِغُوا الْوُضُوءَ

حضرت عبداللہ بن عمرو روایت کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا وضو کے دوران خشک رہ جانے والی ایڑیوں کے لیے جہنم کی بربادی ہے اچھی طرح وضو کیا کرو۔

-

Permalink

See the full chapter: ایڑیوں کے لیے جہنم کی بربادی ہے۔