Sunan Darimi — Hadith 727
أَخْبَرَنَا أَبُو الْوَلِيدِ الطَّيَالِسِيُّ وَأَبُو زَيْدٍ سَعِيدُ بْنُ الرَّبِيعِ قَالَا حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ الْمُنْكَدِرِ قَالَ سَمِعْتُ جَابِرًا يَقُولُ جَاءَنِي النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَعُودُنِي وَأَنَا مَرِيضٌ لَا أَعْقِلُ فَتَوَضَّأَ وَصَبَّ مِنْ وَضُوئِهِ عَلَيَّ فَعَقَلْتُ
حضرت جابر بیان کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم میری عیادت کے لیے میرے پاس تشریف لائے میں بیمار تھا مجھے کچھ ہوش نہیں تھا آپ نے وضو کیا اور اپنے وضو سے بچا ہوا پانی مجھ پر چھڑ ک دیا تو مجھے ہوش آگیا۔
-