TrueHadith

Sunan Darimi, Hadith 827 · Explanation of Purification

Sunan DarimiHadith 827

أَخْبَرَنَا أَبُو النُّعْمَانِ حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ عَنْ الْجَلْدِ بْنِ أَيُّوبَ عَنْ مُعَاوِيَةَ بْنِ قُرَّةَ عَنْ أَنَسٍ قَالَ الْمُسْتَحَاضَةُ تَنْتَظِرُ ثَلَاثًا أَرْبَعًا خَمْسًا سِتًّا سَبْعًا ثَمَانِيًا تِسْعًا عَشْرًا

حضرت انس رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں مستحاضہ عورت تین، چار، پانچ، چھ، سات، آٹھ، نو، دس دنوں تک کو حیض شمار کرسکتی ہے۔

-

Permalink

See the full chapter: حیض کی اکثر مدت کے بارے میں روایات۔