TrueHadith

Sunan Darimi, Hadith 835 · Explanation of Purification

Sunan DarimiHadith 835

أَخْبَرَنَا حَجَّاجُ بْنُ مِنْهَالٍ حَدَّثَنَا حَمَّادٌ عَنْ قَتَادَةَ وَقَيْسِ بْنِ سَعْدٍ عَنْ عَطَاءٍ أَنَّهُمَا قَالَا فِي الْبِكْرِ إِذَا نَفِسَتْ فَاسْتُحِيضَتْ قَالَا تُمْسِكُ عَنْ الصَّلَاةِ مِثْلَ مَا تُمْسِكُ الْمَرْأَةُ مِنْ نِسَائِهَا

حضرت قتادہ اور حضرت عطاء باکرہ عورت کے بارے میں فرماتے ہیں جب وہ حیض آنے پر استحاضہ کا شکار ہوجائے تو اتنے دن تک نماز نہیں پڑھے گی جتنے دن تک عام طور پر عورتیں نہیں پڑھتی ہیں۔

-

Permalink

See the full chapter: اگر باکرہ عورت کا خون مسلسل جاری رہے۔