TrueHadith

Sunan Darimi, Hadith 880 · Explanation of Purification

Sunan DarimiHadith 880

أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يُوسُفَ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ مَنْصُورٍ عَنْ الْحَكَمِ فِي الْحَائِضِ إِذَا رَأَتْ الطُّهْرَ آخِرَ النَّهَارِ صَلَّتْ الظُّهْرَ وَالْعَصْرَ وَإِذَا طَهُرَتْ آخِرَ اللَّيْلِ صَلَّتْ الْمَغْرِبَ وَالْعِشَاءَ أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يُوسُفَ عَنْ سُفْيَانَ عَنْ لَيْثٍ عَنْ طَاوُسٍ مِثْلَهُ

حکم، حائضہ عورت کے بارے میں فرماتے ہیں اگر وہ دن کے آخری حصہ میں پاک ہوگی تو اس دن کی ظہر اور عصر کی نماز قضا کرے گی اور اگر رات کے آخری حصہ میں پاک ہوئی ہے تو گزشتہ رات کی مغرب اور عشاء کی نماز ادا کرے گی۔ طاؤس سے بھی یہی رائے منقول ہے۔

-

Permalink

See the full chapter: اگر نماز کے وقت عورت کو حیض آجائے یا اس کا حیض ختم ہوجائے۔