TrueHadith

Sunan Darimi, Hadith 925 · Explanation of Purification

Sunan Darimi — Hadith 925

حَدَّثَنَا أَبُو الْوَلِيدِ الطَّيَالِسِيُّ عَنْ جَرِيرٍ عَنْ مُغِيرَةَ عَنْ إِبْرَاهِيمَ قَالَ لَا يَكُونُ حَيْضٌ عَلَى حَمْلٍ

ابراہیم نخعی فرماتے ہیں حمل کی حالت میں حیض نہیں آ سکتا۔

-

Permalink

See the full chapter: اگر حاملہ عورت کا خون نکلنے لگے