TrueHadith

Sunan Darimi, Hadith 950 · Explanation of Purification

Sunan DarimiHadith 950

أَخْبَرَنَا سَعِيدُ بْنُ عَامِرٍ عَنْ شُعْبَةَ عَنْ مُغِيرَةَ عَنْ إِبْرَاهِيمَ فِي رَجُلٍ غَشِيَ امْرَأَتَهُ فَحَاضَتْ فَقَالَ تَغْتَسِلُ أَحَبُّ إِلَيَّ

ابراہیم نخعی فرماتے ہیں: جس عورت کے ساتھ اس کا شوہر صحبت کرے اور پھر اسے حیض آ جائے تو میرے نزدیک پسندیدہ بات یہ ہے کہ وہ غسل کرے۔

-

Permalink

See the full chapter: جب عورت کو جنابت لاحق ہو اور پھر اسے حیض آجائے۔