TrueHadith

Sunan Darimi, Hadith 966 · Explanation of Purification

Sunan Darimi — Hadith 966

أَخْبَرَنَا عَمْرُو بْنُ عَوْنٍ عَنْ خَالِدٍ عَنْ الْحَسَنِ بْنِ عُبَيْدِ اللَّهِ عَنْ إِبْرَاهِيمَ أَنَّهُ كَانَ يَكْرَهُ لِلْحَائِضِ أَنْ تَسْجُدَ إِذَا سَمِعَتْ السَّجْدَةَ

ابراہیم نخعی فرماتے ہیں: حائضہ عورت اگر آیت سجدہ سن لے تو اس کے لیے سجدہ کرنا مکروہ ہے۔

-

Permalink

See the full chapter: حائضہ عورت روزے کی قضا کرے گی نماز کی قضا نہیں کرے گی