TrueHadith

Sunan Darimi, Hadith 981 · Explanation of Purification

Sunan DarimiHadith 981

أَخْبَرَنَا يَعْلَى حَدَّثَنَا عَبْدُ الْمَلِكِ عَنْ عَطَاءٍ فِي الْمَرْأَةِ الْحَائِضِ تَقْرَأُ قَالَ لَا إِلَّا طَرَفَ الْآيَةِ

عطاء بن ابی رباح حائضہ عورت کے بارے میں فرماتے ہیں وہ قرآن کی قرات نہیں کرسکتی البتہ آیت کا کچھ حصہ پڑھ سکتی ہے۔

-

Permalink

See the full chapter: حائضہ عورت اللہ کا ذکر کرے گی لیکن قرآن کی تلاوت نہیں کرے گی