TrueHadith

Sunan Ibn Majah, Hadith 1039 · Establishment of Prayer and Its Method

Sunan Ibn MajahHadith 1039

حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا وَکِيعٌ عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ عَنْ أَبِيهِ عَنْ عُمَرَ بْنِ أَبِي سَلَمَةَ قَالَ رَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُصَلِّي فِي ثَوْبٍ وَاحِدٍ مُتَوَشِّحًا بِهِ وَاضِعًا طَرَفَيْهِ عَلَی عَاتِقَيْهِ

ابوبکر بن ابی شیبہ، وکیع، ہشام بن عروة، عروة، حضرت عمر بن ابی سلمہ فرماتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو ایک کپڑے میں لپٹ کر اس کے دونوں کنارے کندھوں پر ڈالے ہوئے نماز پڑھتے دیکھا ۔

It was narrated that 'Umar bin Abu Salamah said: "I saw the Messenger of Alah P.B.U.H performing prayer in a single garment, wrapping himself in it and throwing the ends over his shoulders." (Sahih)

Permalink

See the full chapter: ایک کپڑا پہن کر نماز پڑھنا