Sunan Ibn Majah — Hadith 1040
حَدَّثَنَا أَبُو إِسْحَقَ الشَّافِعِيُّ إِبْرَاهِيمُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ الْعَبَّاسِ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ حَنْظَلَةَ بْنِ مُحَمَّدِ بْنِ عَبَّادٍ الْمَخْزُومِيُّ عَنْ مَعْرُوفِ بْنِ مُشْکَانَ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ کَيْسَانَ عَنْ أَبِيهِ قَالَ رَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُصَلِّي بِالْبِئْرِ الْعُلْيَا فِي ثَوْبٍ
ابو اسحاق شافعی ابراہیم بن محمد بن عباس، محمد بن حنظلہ بن محمد بن عباد مخزومی، معروف بن مشکان، عبدالرحمن بن کیسان، حضرت کیسان بیان فرماتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو بیر عُلیا پر ایک کپڑے میں نماز پڑھتے دیکھا ۔
It was narrated from 'Abdur-Rahman bin Kaisan that his father said: "I saw the Messenger of Allah P.B.U.H performing prayer at Bi`r Uilya, in a garment.(Da'if)