TrueHadith

Sunan Ibn Majah, Hadith 1041 · Establishment of Prayer and Its Method

Sunan Ibn MajahHadith 1041

حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بِشْرٍ حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ کَثِيرٍ حَدَّثَنَا ابْنُ کَيْسَانَ عَنْ أَبِيهِ قَالَ رَأَيْتُ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُصَلِّي الظُّهْرَ وَالْعَصْرَ فِي ثَوْبٍ وَاحِدٍ مُتَلَبِّبًا بِهِ

ابو بکر بن ابی شیبہ، محمد بن بشر، عمرو بن کثیر، ابن کیسان، حضرت کیسان فرماتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو ظہر و عصر ایک کپڑے میں لپٹ کر پڑھتے دیکھا ۔

Ibn Kaisan narrated that his father said: "I saw the Prophet P.B.U.H performing the Zuhr and the Asr in a single garment, wrapping it aroung his chest " (Da`if)

Permalink

See the full chapter: ایک کپڑا پہن کر نماز پڑھنا