TrueHadith

Sunan Ibn Majah, Hadith 1095 · Establishment of Prayer and Its Method

Sunan Ibn MajahHadith 1095

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ وَمُحَمَّدُ بْنُ الْوَلِيدِ قَالَا حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ سِمَاکِ بْنِ حَرْبٍ قَالَ سَمِعْتُ جَابِرَ بْنَ سَمُرَةَ يَقُولُ کَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَخْطُبُ قَائِمًا غَيْرَ أَنَّهُ کَانَ يَقْعُدُ قَعْدَةً ثُمَّ يَقُومُ

محمد بن بشار و محمد بن ولید، محمد بن جعفر، شعبہ، سماک بن حرب، حضرت جابر بن سمرہ بیان فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کھڑے ہو کر خطبہ دیتے البتہ (دو خطبوں کے) درمیان میں ایک بار بیٹھتے۔

It was narrated that Simek bin Harb said: "I heard Jabir bin Samurah say: 'The Messenger of Allah P.B.U.H used to deliver the sermon standing, but he used to sit down briefly, then stand up.'"(Sahih)

Permalink

See the full chapter: جمعہ کے دن خطبہ