TrueHadith

Sunan Ibn Majah, Hadith 1096 · Establishment of Prayer and Its Method

Sunan Ibn MajahHadith 1096

حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ حَدَّثَنَا وَکِيعٌ ح و حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ مَهْدِيٍّ قَالَا حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ سِمَاکٍ عَنْ جَابِرِ بْنِ سَمُرَةَ قَالَ کَانَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَخْطُبُ قَائِمًا ثُمَّ يَجْلِسُ ثُمَّ يَقُومُ فَيَقْرَأُ آيَاتٍ وَيَذْکُرُ اللَّهَ وَکَانَتْ خُطْبَتُهُ قَصْدًا وَصَلَاتُهُ قَصْدًا

علی بن محمد، وکیع، محمد بن بشار، عبدالرحمن بن مہدی، سفیان، سماک، حضرت جابر بن سمرہ فرماتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کھڑے ہو کر خطبہ دیتے پھر بیٹھتے پھر کھڑے ہوتے کچھ آیات پڑھتے اللہ کا ذکر کرتے۔ آپ کا خطبہ اور نماز دونوں معتدل ہوتے تھے۔

It was narrated that Jabir bin Samurah said: "The Prophet P.B.U.H used to deliver the sermon standing, then he would sit down, then he would stand up and recite some Verses and remember Allah. His sermon was moderate and his prayer was moderate (i.e., neither too long nor too short)." (Sahih)

Permalink

See the full chapter: جمعہ کے دن خطبہ