TrueHadith

Sunan Ibn Majah, Hadith 1112 · Establishment of Prayer and Its Method

Sunan Ibn MajahHadith 1112

حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ وَهِشَامُ بْنُ عَمَّارٍ قَالَا حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ عَنْ الزُّهْرِيِّ عَنْ أَبِي سَلَمَةَ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَنْ أَدْرَکَ مِنْ الصَّلَاةِ رَکْعَةً فَقَدْ أَدْرَکَ

ابوبکر بن ابی شیبہ و ہشام بن عمار، سفیان بن عیینہ، زہری، ابوسلمہ، حضرت ابوہریرہ بیان فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا جس کو نماز کی (صرف) ایک رکعت ملی تو اس کو بھی (گویا کہ) وہ نماز مل گئی ۔

It was narrated that Abu Hurairah said: "The Messenger of Allah P.B.U.H said: 'Whoever catches one Rak'ah of prayer, he has caught it.''' (Sahih)

Permalink

See the full chapter: جس شخص کو (امام کے ساتھ) جمعہ کی ایک رکعت ہی ملے