TrueHadith

Sunan Ibn Majah, Hadith 1113 · Establishment of Prayer and Its Method

Sunan Ibn MajahHadith 1113

حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ عُثْمَانَ بْنِ سَعِيدِ بْنِ کَثِيرِ بْنِ دِينَارٍ الْحِمْصِيُّ حَدَّثَنَا بَقِيَّةُ بْنُ الْوَلِيدِ حَدَّثَنَا يُونُسُ بْنُ يَزِيدَ الْأَيْلِيُّ عَنْ الزُّهْرِيِّ عَنْ سَالِمٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَنْ أَدْرَکَ رَکْعَةً مِنْ صَلَاةِ الْجُمُعَةِ أَوْ غَيْرِهَا فَقَدْ أَدْرَکَ الصَّلَاةَ

عمرو بن عثمان بن سعید بن کثیر بن دینار حمصی، بقیہ بن ولید، یونس بن یزید ایلی، زہری، حضرت ابن عمر فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا جس کو جمعہ یا کسی اور نماز کی ایک رکعت بھی مل گئی تو وہ اس کو وہ نماز مل گئی۔

It was narrated that Ibn 'Umar said: "The Messenger of Allah P.B. said: 'Whoever catches one Rak' ah of Friday prayer or other than it, then he has caught the prayer.''' (Sahih)

Permalink

See the full chapter: جس شخص کو (امام کے ساتھ) جمعہ کی ایک رکعت ہی ملے