Sunan Ibn Majah — Hadith 1121
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الصَّبَّاحِ أَنْبَأَنَا سُفْيَانُ عَنْ عَمْرٍو عَنْ ابْنِ شِهَابٍ عَنْ سَالِمٍ عَنْ أَبِيهِ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ کَانَ يُصَلِّي بَعْدَ الْجُمُعَةِ رَکْعَتَيْنِ
محمد بن صباح، سفیان، عمرو ، ابن شہاب، سالم، حضرت عبداللہ بن عمر سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جمعہ کے بعد دو سنتیں پڑھا کرتے تھے ۔
It was narrated from Salim, from his father, that the Prophet P.B.U.Hused to pray two Rak'ah after Jumu'uh, (Sahih)