TrueHadith

Sunan Ibn Majah, Hadith 1122 · Establishment of Prayer and Its Method

Sunan Ibn MajahHadith 1122

حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ وَأَبُو السَّائِبِ سَلْمُ بْنُ جُنَادَةَ قَالَا حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ إِدْرِيسَ عَنْ سُهَيْلِ بْنِ أَبِي صَالِحٍ عَنْ أَبِيهِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا صَلَّيْتُمْ بَعْدَ الْجُمُعَةِ فَصَلُّوا أَرْبَعًا

ابوبکر بن ابی شیبہ وابوسائب، سلم بن جنادہ، عبداللہ بن ادریس، سہیل بن ابی صالح، ابوصالح، حضرت ابوہریرہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا جب تم جمعہ کے بعد نماز پڑھو تو چار رکعت پڑھو ۔

It was narrated that Abu Hurairah said: "The Messenger of Allah p.b.u.h said: 'If you pray after Friday, then pray four (Rak'ah).'''(Sahih)

Permalink

See the full chapter: جمعہ کے بعد کی سنتیں