TrueHadith

Sunan Ibn Majah, Hadith 1187 · Establishment of Prayer and Its Method

Sunan Ibn MajahHadith 1187

حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ حَدَّثَنَا وَکِيعٌ عَنْ مِسْعَرٍ وَسُفْيَانَ عَنْ سَعْدِ بْنِ إِبْرَاهِيمَ عَنْ أَبِي سَلَمَةَ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ مَا کُنْتُ أُلْفِي أَوْ أَلْقَی النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مِنْ آخِرِ اللَّيْلِ إِلَّا وَهُوَ نَائِمٌ عِنْدِي قَالَ وَکِيعٌ تَعْنِي بَعْدَ الْوِتْرِ

علی بن محمد، وکیع، مسعر و سفیان، سعد بن ابراہیم، ابوسلمہ بن عبدالرحمن، حضرت عائشہ صدیقہ بیان فرماتی ہیں میں اخیر رات میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو اپنے پاس سوتا ہوا پاتی یعنی وتر کے بعد (آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کچھ دیر کے لئے لیٹ جاتے پھر اٹھ کر سنتیں پڑھ لیتے) ۔

It was narrated that ‘Aishah said: "I never used to see the Prophet SAW at the end of the night, except that he was sleeping near me." (Sahih).

Permalink

See the full chapter: وتر کے بعد اور فجر کی سنتوں کے بعد مختصر وقت کے لئے لیٹ جانا