TrueHadith

Sunan Ibn Majah, Hadith 1188 · Establishment of Prayer and Its Method

Sunan Ibn MajahHadith 1188

حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا إِسْمَعِيلُ ابْنُ عُلَيَّةَ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ إِسْحَقَ عَنْ الزُّهْرِيِّ عَنْ عُرْوَةَ عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ کَانَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا صَلَّی رَکْعَتَيْ الْفَجْرِ اضْطَجَعَ عَلَی شِقِّهِ الْأَيْمَنِ

ابوبکر بن ابی شیبہ، اسماعیل بن علیہ، عبدالرحمن بن اسحاق ، زہری، عروة، امّ المؤمنین سیدہ عائشہ صدیقہ بیان فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم فجر کی سنتیں پڑھ کر دائیں کروٹ پر (کچھ دیر کے لئے) لیٹ جاتے ۔

It was narrated that 'Aishah said: "When the Prophet SAW prayed the two (Sunnah) Rak'ah of Fajr, he would lie down on his right side."(Sahih).

Permalink

See the full chapter: وتر کے بعد اور فجر کی سنتوں کے بعد مختصر وقت کے لئے لیٹ جانا