TrueHadith

Sunan Ibn Majah, Hadith 1208 · Establishment of Prayer and Its Method

Sunan Ibn MajahHadith 1208

حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ خَلَّادٍ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ عَنْ مَنْصُورٍ عَنْ إِبْرَاهِيمَ عَنْ عَلْقَمَةَ أَنَّ ابْنَ مَسْعُودٍ سَجَدَ سَجْدَتَيْ السَّهْوِ بَعْدَ السَّلَامِ وَذَکَرَ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَعَلَ ذَلِکَ

ابوبکر بن خلاد، سفیان بن عیینہ، منصور، ابراہیم، علقمہ، حضرت ابن مسعود سلام کے بعد سجدہ کرتے اور فرماتے کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایسا ہی کیا (یعنی یہ عمل میں نے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو کرتے دیکھا ہے) ۔

It was narrated from Alqamah that Ibn Mas'ud prostrated twice for prostrations of forgetfulness after the Salam, and he mentioned that the prophet SAW did that." (Sahih).

Permalink

See the full chapter: سجدہ سہوسلام کے بعد کرنا