TrueHadith

Sunan Ibn Majah, Hadith 1209 · Establishment of Prayer and Its Method

Sunan Ibn MajahHadith 1209

حَدَّثَنَا هِشَامُ بْنُ عَمَّارٍ وَعُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ قَالَا حَدَّثَنَا إِسْمَعِيلُ بْنُ عَيَّاشٍ عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ عُبَيْدٍ عَنْ زُهَيْرِ بْنِ سَالِمٍ الْعَنْسِيِّ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ جُبَيْرِ بْنِ نُفَيْرٍ عَنْ ثَوْبَانَ قَالَ سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ فِي کُلِّ سَهْوٍ سَجْدَتَانِ بَعْدَ مَا يُسَلِّمُ

ہشام بن عمار و عثمان بن ابی شیبہ، اسماعیل بن عیاش، عبیداللہ بن عبید، زہیر بن سالم عنسی، عبدالرحمن بن جبیر بن نفیر، حضرت ثوبان بیان فرماتے ہیں کہ میں نے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو یہ ارشاد فرماتے سنا کہ ہر سہو میں سلام کے بعد دو سجدے ہیں ۔

It was narrated that Thawban said: "I heard the Messenger of Allah SAW say: 'For every mistake there are two prostrations, after saying the Salam.''' (Hasan).

Permalink

See the full chapter: سجدہ سہوسلام کے بعد کرنا