TrueHadith

Sunan Ibn Majah, Hadith 1289 · Establishment of Prayer and Its Method

Sunan Ibn MajahHadith 1289

حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ حَکِيمٍ حَدَّثَنَا أَبُو قُتَيْبَةَ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ عُمَرَ عَنْ نَافِعٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ أَنَّهُ کَانَ يَخْرُجُ إِلَی الْعِيدِ فِي طَرِيقٍ وَيَرْجِعُ فِي أُخْرَی وَيَزْعُمُ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ کَانَ يَفْعَلُ ذَلِکَ

یحییٰ بن حکیم، ابوقتیبہ، عبیداللہ بن عمر، نافع، حضرت ابن عمر نماز عید کے لئے ایک رستے سے جاتے اور دوسرے رستے سے واپس آتے اور یہ فرماتے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ایسا ہی کیا کرتے تھے ۔

It was narrated from Ibn ‘Umar that he used to go out to the ‘Eid prayers via one route, and return via another, and he said that the Messenger of Allah P.B.U.H used to do that. (Hasan)

Permalink

See the full chapter: عید گاہ کو ایک راستے سے جانا اور دوسرے راستے سے آنا