TrueHadith

Sunan Ibn Majah, Hadith 1290 · Establishment of Prayer and Its Method

Sunan Ibn MajahHadith 1290

حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ الْأَزْهَرِ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ الْخَطَّابِ حَدَّثَنَا مِنْدَلٌ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي رَافِعٍ عَنْ أَبِيهِ عَنْ جَدِّهِ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ کَانَ يَأْتِي الْعِيدَ مَاشِيًا وَيَرْجِعُ فِي غَيْرِ الطَّرِيقِ الَّذِي ابْتَدَأَ فِيهِ

احمد بن ازہر، عبدالعزیز بن خطاب، مندل، محمد بن عبیداللہ بن ابی رافع، عبیداللہ بن ابی رافع، حضرت ابورافع سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم عید کے لئے چل کر آتے اور جس راہ سے آتے تھے اس کے علاوہ کسی دوسری راہ سے واپس ہوتے ۔

It was narrated from Muhammad bin Ubaidulláh bin Abu Râfi’, from his father, from his grandfather, that the Messenger of Allah P.B.U.H used to come to ‘Eid prayers walking, and that he would go back via a different route than the one he began with. (Da’if)

Permalink

See the full chapter: عید گاہ کو ایک راستے سے جانا اور دوسرے راستے سے آنا