TrueHadith

Sunan Ibn Majah, Hadith 1291 · Establishment of Prayer and Its Method

Sunan Ibn MajahHadith 1291

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ حُمَيْدٍ حَدَّثَنَا أَبُو تُمَيْلَةَ عَنْ فُلَيْحِ بْنِ سُلَيْمَانَ عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْحَارِثِ الزُّرَقِيِّ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ کَانَ إِذَا خَرَجَ إِلَی الْعِيدِ رَجَعَ فِي غَيْرِ الطَّرِيقِ الَّذِي أَخَذَ فِيهِ

محمد بن حمید، ابوتمیلہ، فلیح بن سلیمان، سعید بن حارث زرقی، حضرت ابوہریرہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جب عید کے لئے تشریف لاتے تو واپس میں جس راہ سے آئے تھے اس کے علاوہ کوئی دوسری راہ اختیار فرماتے ۔

It was narrated from Abu Hurairah that when the Prophet P.B.U.H went out to ‘Eid (prayers), he would return via a different route than the first one he took. (Sahih)

Permalink

See the full chapter: عید گاہ کو ایک راستے سے جانا اور دوسرے راستے سے آنا