Sunan Ibn Majah — Hadith 1313
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ رُمْحٍ أَنْبَأَنَا ابْنُ وَهْبٍ عَنْ عِيَاضِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ عَنْ مَخْرَمَةَ بْنِ سُلَيْمَانَ عَنْ کُرَيْبٍ مَوْلَی ابْنِ عَبَّاسٍ عَنْ أُمِّ هَانِئٍ بِنْتِ أَبِي طَالِبٍ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَوْمَ الْفَتْحِ صَلَّی سُبْحَةَ الضُّحَی ثَمَانِيَ رَکَعَاتٍ ثُمَّ سَلَّمَ مِنْ کُلِّ رَکْعَتَيْنِ
عبداللہ بن محمد بن رمح، ابن وہب، عیاض بن عبد اللہ، مخرمہ بن سلیمان، کریب، مولی ابن عباس، حضرت ام ہانی بنت ابی طالب بیان فرماتی ہیں کہ فتح مکہ کے روز رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے چاشت آٹھ رکعات پڑھیں۔ ہر دو رکعت پر سلام پھیرا۔ (یعنی آٹھ رکعات دو دو رکعات کر کے ادا فرمائیں) ۔
It was narrated from Umm Hâni’ bint Abu Tâlib that on the day of the Conquest (of Makkah) the Messenger of Allah P.B.U.H prayed voluntary Duha with eight Rak’ah, saying the Salám after each two Rak’ah. (Hasan)