Sunan Ibn Majah — Hadith 1314
حَدَّثَنَا هَارُونُ بْنُ إِسْحَقَ الْهَمْدَانِيُّ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ فُضَيْلٍ عَنْ أَبِي سُفْيَانَ السَّعْدِيِّ عَنْ أَبِي نَضْرَةَ عَنْ أَبِي سَعِيدٍ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَّهُ قَالَ فِي کُلِّ رَکْعَتَيْنِ تَسْلِيمَةٌ
ہارون بن اسحاق ہمدانی، محمد بن فضل، ابوسفیان سعدی، ابونضرة، حضرت ابوسعید سے روایت ہے کہ رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا ہر دو رکعت پر سلام پھیرنا ہے
It was narrated from Abu Sa’eed that the Prophet P.B.U.H said: “After each two Rak’ah there should be the Taslim.” (Da’if)