TrueHadith

Sunan Ibn Majah, Hadith 142 · Explanation of Following Sunnah

Sunan Ibn MajahHadith 142

حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ عَلِيٍّ الْخَلَّالُ وَعَلِيُّ بْنُ الْمُنْذِرِ قَالَا حَدَّثَنَا أَبُو غَسَّانَ حَدَّثَنَا أَسْبَاطُ بْنُ نَصْرٍ عَنْ السُّدِّيِّ عَنْ صُبَيْحٍ مَوْلَی أُمِّ سَلَمَةَ عَنْ زَيْدِ بْنِ أَرْقَمَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَعَلِيٍّ وَفَاطِمَةَ وَالْحَسَنِ وَالْحُسَيْنِ أَنَا سِلْمٌ لِمَنْ سَالَمْتُمْ وَحَرْبٌ لِمَنْ حَارَبْتُمْ

حسن بن علی خلال وعلی بن منذر، ابوغسان، اسباط بن نصر، سدی، صبیح، مولی ام سلمہ، حضرت زید بن ارقم سے مروی ہے کہ جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے علی، فاطمہ، حسن اور حسین سے فرمایا میں اس کے لئے سلامتی ہوں جس کے لئے تم لوگ سلامتی ہوں اور لڑائی ہوں جس کے لئے تم لڑائی ہو۔

It was narrated that Zaid bin Arqam said: “The Messenger of Allah P.B.U.H said to ‘All, Fâtimah, Hasan and Husain: ‘I am peace for those with whom you make peaces and I am wax for those with whom you make war.” (Da’if)

Permalink

See the full chapter: اصحاب رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے فضائل کے بارے میں ۔