TrueHadith

Sunan Ibn Majah, Hadith 143 · Explanation of Following Sunnah

Sunan Ibn MajahHadith 143

حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ وَعَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ قَالَا حَدَّثَنَا وَکِيعٌ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ أَبِي إِسْحَقَ عَنْ هَانِئِ بْنِ هَانِئٍ عَنْ عَلِيِّ بْنِ أَبِي طَالِبٍ قَالَ کُنْتُ جَالِسًا عِنْدَ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَاسْتَأْذَنَ عَمَّارُ بْنُ يَاسِرٍ فَقَالَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ائْذَنُوا لَهُ مَرْحَبًا بِالطَّيِّبِ الْمُطَيَّبِ

عثمان بن ابی شیبہ و علی بن محمد، وکیع، سفیان، ابواسحاق ، ہانی بن ہانی، حضرت علی بن ابی طالب سے مروی ہے کہ میں نے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس بیٹھا ہوا تھا حضرت عمار بن یاسر نے اجازت طلب کی نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا ان کو اجازت دو خوش آمدید پاکیزہ فطرت شخص کے لئے۔

It was narrated that ‘Ali bin Abu Tálib said: “I was sitting with the Prophet P.B.U.H and ‘Ammar Bin Yasir asked permission to ter. The Prophet P.B.U.H said: ‘Let in, welcome to the good and purified.’” (Hasan)

Permalink

See the full chapter: اصحاب رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے فضائل کے بارے میں ۔