TrueHadith

Sunan Ibn Majah, Hadith 1455 · Explanation of Funerals

Sunan Ibn MajahHadith 1455

حَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ يَحْيَی بْنِ الْأَزْهَرِ الْوَاسِطِيُّ حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ حَدَّثَنَا أَبُو بُرْدَةَ عَنْ عَلْقَمَةَ بْنِ مَرْثَدٍ عَنْ ابْنِ بُرَيْدَةَ عَنْ أَبِيهِ قَالَ لَمَّا أَخَذُوا فِي غُسْلِ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَادَاهُمْ مُنَادٍ مِنْ الدَّاخِلِ لَا تَنْزِعُوا عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَمِيصَهُ

سعید بن یحییٰ بن ازہر واسطی، ابومعاویہ، ابوبردہ، علقمہ بن مرثد، ابن بریدہ، حضرت بریدہ فرماتے ہیں کہ جب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو غسل دینے لگے تو اندر سے کسی پکارنے والے نے پکارا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی قمیص نہ اتارنا (اس سے قبل صحابہ اکرام تردد میں تھے کہ غسل کے لئے کپڑے اتاریں یا نہیں) ۔

It was narrated from Abu Buraidah that his father said: "When they started to wash the Prophet P,B,U,H a voice called out from inside (the house) saying: 'Do not remove the shirt of the Messenger of Allah P.B.U.H". (Hasan)

Permalink

See the full chapter: آنحضرت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو کیسے غسل دیا گیا ؟