TrueHadith

Sunan Ibn Majah, Hadith 1456 · Explanation of Funerals

Sunan Ibn MajahHadith 1456

حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ خِذَامٍ حَدَّثَنَا صَفْوَانُ بْنُ عِيسَی أَنْبَأَنَا مَعْمَرٌ عَنْ الزُّهْرِيِّ عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيَّبِ عَنْ عَلِيِّ بْنِ أَبِي طَالِبٍ قَالَ لَمَّا غَسَّلَ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ذَهَبَ يَلْتَمِسُ مِنْهُ مَا يَلْتَمِسُ مِنْ الْمَيِّتِ فَلَمْ يَجِدْهُ فَقَالَ بِأَبِي الطَّيِّبُ طِبْتَ حَيًّا وَطِبْتَ مَيِّتًا

یحییٰ بن حذام، صفوان بن عیسیٰ، معمر، زہری، سعید بن مسیب، حضرت علی بن ابی طالب فرماتے ہیں کہ نبی کو غسل دیا تو ڈھونڈ نے لگے اس چیز کو جس کو عام میّت میں ڈھونڈتے ہیں (یعنی پیٹ وغیرہ ذرا دبا کر دیکھتے ہیں کہ نجاست نکلے تو صاف کر دیں) سو انکو کچھ نہ ملا تو فرمایا آپ پر میرا باپ قربان ہو۔ آپ پاک صاف ہیں زندگی میں بھی پاک صاف رہے اور وفات کے بعد بھی پاک صاف رہے ۔

It was narrated that 'Ali bin Abu Talib said that when he washed the Messenger of Allah p.b.u.h he looked for what which is usually looked for on the deceased (i.e., dirt), and he found none. He said: "May my father be sacrificed for you, you are pure; you were pure in life and you are pure in death." (Da'if)

Permalink

See the full chapter: آنحضرت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو کیسے غسل دیا گیا ؟