TrueHadith

Sunan Ibn Majah, Hadith 1806 · Explanation of Zakat

Sunan Ibn MajahHadith 1806

حَدَّثَنَا إِسْحَقُ بْنُ مُوسَی أَبُو مُوسَی الْأَنْصَارِيُّ حَدَّثَنَا عَاصِمُ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ بْنِ عَاصِمٍ حَدَّثَنَا الْحَارِثُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ سَعْدِ بْنِ أَبِي ذُبَابٍ عَنْ سُلَيْمَانَ بْنِ يَسَارٍ وَعَنْ بُسْرِ بْنِ سَعِيدٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِيمَا سَقَتْ السَّمَائُ وَالْعُيُونُ الْعُشْرُ وَفِيمَا سُقِيَ بِالنَّضْحِ نِصْفُ الْعُشْرِ

اسحاق بن موسیٰ ابوموسیٰ انصاری، عاصم بن عبدالعزیز بن عاصم، حارث بن عبدالرحمن بن عبداللہ بن سعد بن ابی ذباب، سلیمان بن یسار، بسر بن سعید، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا جو زمین بارش اور چشموں سے سیراب کی جائے اس میں عشر ہے اور جو پانی کھینچ کرسیراب کی جائے اس میں نصف عشر ہے ۔

It was narrated from Abu Hurairah that the Messenger of Allah P.B.U.H said: ‘For crops that are irrigated by the sky (i.e., rain) and springs, one-tenth. For those that are irrigated by watering, one half of one-tenth.” (Hasan)

Permalink

See the full chapter: کھیتی اور پھلوں کی زکوة