TrueHadith

Sunan Ibn Majah, Hadith 1807 · Explanation of Zakat

Sunan Ibn MajahHadith 1807

حَدَّثَنَا هَارُونُ بْنُ سَعِيدٍ الْمِصْرِيُّ أَبُو جَعْفَرٍ حَدَّثَنَا ابْنُ وَهْبٍ أَخْبَرَنِي يُونُسُ عَنْ ابْنِ شِهَابٍ عَنْ سَالِمٍ عَنْ أَبِيهِ قَالَ سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ فِيمَا سَقَتْ السَّمَائُ وَالْأَنْهَارُ وَالْعُيُونُ أَوْ کَانَ بَعْلًا الْعُشْرُ وَفِيمَا سُقِيَ بِالسَّوَانِي نِصْفُ الْعُشْرِ

ہارون بن سعید مصری، ابوجعفر، ابن وہب، یونس، ابن شہاب، سالم، حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہا فرماتے ہیں کہ میں نے بارش اور نہروں چشموں سے سیراب ہو یا بعلی ہو اس میں عشر ہے اور جو ڈول سے سیراب ہو اس میں نصف عشر ہے ۔

It was narrated from Sâlim that his father said: “I heard the Messenger of Allah P.B.U.H say: ‘For whatever is irrigated by the sky, rivers and springs, or draws up water from deep roots, one-tenth. For whatever is irrigated by animals (i.e., by artificial means) one half of one-tenth.” (Sahih)

Permalink

See the full chapter: کھیتی اور پھلوں کی زکوة