TrueHadith

Sunan Ibn Majah, Hadith 2013 · Statement on Divorce

Sunan Ibn MajahHadith 2013

حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ وَعَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ قَالَا حَدَّثَنَا وَکِيعٌ عَنْ سُفْيَانَ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ مَوْلَی آلِ طَلْحَةَ عَنْ سَالِمٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ أَنَّهُ طَلَّقَ امْرَأَتَهُ وَهِيَ حَائِضٌ فَذَکَرَ ذَلِکَ عُمَرُ لِلنَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ مُرْهُ فَلْيُرَاجِعْهَا ثُمَّ يُطَلِّقْهَا وَهِيَ طَاهِرٌ أَوْ حَامِلٌ

ابوبکر بن ابی شیبہ، علی بن محمد، وکیع، سفیان، محمد بن عبدالرحمن، مولی، طلحہ، سالم، حضرت ابن عمر نے طلاق دی اپنی عورت کو حالت حیض میں۔ حضرت عمر نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے اسکا ذکر کیا تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا رجوع کرے پھر طلاق دے جب وہ حیض سے پاک ہو یا حاملہ ہو جائے ۔

It was narrated from Ibn 'Umar that he divorced his wifen then she was menstruating, and Umar mentioned that to the Prophet P.B.U.H. He said: "Tell him to take her back then divorce her when she is pure (not menstruating) or pregnant" (Sahih)

Permalink

See the full chapter: حاملہ عورت کا طلاق دینے کا طریقہ ۔