Sunan Ibn Majah — Hadith 2036
حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ نُمَيْرٍ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَقَ عَنْ ثَوْرٍ عَنْ عُبَيْدِ بْنِ أَبِي صَالِحٍ عَنْ صَفِيَّةَ بِنْتِ شَيْبَةَ قَالَتْ حَدَّثَتْنِي عَائِشَةُ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لَا طَلَاقَ وَلَا عَتَاقَ فِي إِغْلَاقٍ
ابوبکر بن ابی شیبہ، عبداللہ بن نمیر، محمد بن اسحاق ، ثور، عبید بن ابی صالح، صفیہ بنت شیبہ، ام المومنین حضرت عائشہ صدیقہ سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا زبردستی (کرنے کی صورت میں) طلاق اور عتاق نہیں ہے۔
It was narrated that Safiyyah bint Shaibah said: "Aishah told me that the Messenger of Allah P.B.U.H said: "There is no divorce and no manumission at the time of coercion:" (Hasan)