TrueHadith

Sunan Ibn Majah, Hadith 2054 · Statement on Divorce

Sunan Ibn MajahHadith 2054

حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ سَعِيدٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ إِدْرِيسَ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَقَ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَمْرِو بْنِ عَطَائٍ عَنْ سُلَيْمَانَ بْنِ يَسَارٍ عَنْ سَلَمَةَ بْنِ صَخْرٍ الْبَيَاضِيِّ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي الْمُظَاهِرِ يُوَاقِعُ قَبْلَ أَنْ يُکَفِّرَ قَالَ کَفَّارَةٌ وَاحِدَةٌ

عبداللہ بن سعید، عبداللہ بن ادریس، محمد بن اسحاق ، محمد بن عمرو بن عطاء، سلیمان بن یسار، حضرت سلمہ بنت صخرہ سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا ظہار کرنے والا اگر کفارے سے پہلے جماع کرے تو ایک ہی کفارہ لازم ہوگا۔ (یعنی دو دفعہ کفارہ نہیں دینا پڑے گا بلکہ ایک ہی کفارہ کفایت کرتا ہے) ۔

It was narrated from Salamah bin Sakhr Al-Bayadi that the Prophet P.B.U.H said concerning a man who declared Zihfir upon his wife having intercourse with her before compensation: "Let him offer one expiation." (Da'if)

Permalink

See the full chapter: کفارہ سے قبل ہی اگر ظہار کرنے والا جماع کر بیٹھے۔