TrueHadith

Sunan Ibn Majah, Hadith 2063 · Statement on Divorce

Sunan Ibn MajahHadith 2063

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَی حَدَّثَنَا وَهْبُ بْنُ جَرِيرٍ حَدَّثَنَا هِشَامٌ الدَّسْتُوَائِيُّ عَنْ يَحْيَی بْنِ أَبِي کَثِيرٍ عَنْ يَعْلَی بْنِ حَکِيمٍ عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ قَالَ قَالَ ابْنُ عَبَّاسٍ فِي الْحَرَامِ يَمِينٌ وَکَانَ ابْنُ عَبَّاسٍ يَقُولُ لَقَدْ کَانَ لَکُمْ فِي رَسُولِ اللَّهِ أُسْوَةٌ حَسَنَةٌ

محمد بن یحییٰ، وہب بن جریر، ہشام، یحییٰ ابن ابی کثیر، یعلی بن حکیم، سعید بن جبیر، ابن عباس حضرت سعید بن جبیر سے روایت ہے کہ ابن عباس نے کہا حرام میں قسم کا کفارہ ہے اور ابن عباس کہتے تھے تم پر اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی پیروی کرنا بہتر ہے ۔

It was narrated from Sa'eed bin Jubair that Ibn 'Abbas said: "For the one who makes unlawful is the swearing."(Sahih). And Ibn 'Abbas used to say: "You had the best example in the Messenger of Allah P.B.U.H.

Permalink

See the full chapter: (عورت کو اپنے پر) حرام کرنے کا بیان۔