TrueHadith

Sunan Ibn Majah, Hadith 2086 · Explanation of Atonements

Sunan Ibn MajahHadith 2086

حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْأَعْلَی عَنْ هِشَامٍ عَنْ الْحَسَنِ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ سَمُرَةَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَا تَحْلِفُوا بِالطَّوَاغِي وَلَا بِآبَائِکُمْ

ابوبکر بن ابی شیبہ، عبدالاعلی، ہشام، حسن، حضرت عبدالرحمن بن سمرہ سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا مت قسم کھاؤ بتوں کی اور نہ اپنے آباء واجداد (یعنی باپ دادوں) کی ۔

It was narrated from ‘Abdur-Rahrnân bin Samurah that the Messenger of Allah P.B.U.H said: ‘Do not take oaths by idols nor by your forefathers. (Sahih)

Permalink

See the full chapter: ماسوا اللہ (کی ذات کے) کے قسم کھانے کی ممانعت ۔