TrueHadith

Sunan Ibn Majah, Hadith 2102 · Explanation of Atonements

Sunan Ibn MajahHadith 2102

حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ عَبْدِ الْمُؤْمِنِ الْوَاسِطِيُّ حَدَّثَنَا عَوْنُ بْنُ عُمَارَةَ حَدَّثَنَا رَوْحُ بْنُ الْقَاسِمِ عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ عَنْ عَمْرِو بْنِ شُعَيْبٍ عَنْ أَبِيهِ عَنْ جَدِّهِ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ مَنْ حَلَفَ عَلَی يَمِينٍ فَرَأَی غَيْرَهَا خَيْرًا مِنْهَا فَلْيَتْرُکْهَا فَإِنَّ تَرْکَهَا کَفَّارَتُهَا

عبداللہ بن عبدالمومن، عون بن عمارہ، روح بن قاسم، عبیداللہ بن عمر، عمرو بن شعیب، حضرت عبداللہ بن عمرو بن العاص سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا جس نے کسی کام کی قسم کھائی پھر اس کے خلاف کو بہتر سمجھا تو اس کام کو چھوڑ دے یہ چھوڑ دینا ہی اس کی قسم کا کفارہ ہے۔

It was narrated from' Amr bin Shuaib, from his father, that his grandfather said that the Prophet P.B.U.H said: "Whoever swears an oath then sees that something else is better than it, let him not do it, and his leaving it is the expiation for it." (Hasan)

Permalink

See the full chapter: نامناسب قسم کا کفارہ اس نامناسب کام کو نہ کرنا ہے ۔