TrueHadith

Sunan Ibn Majah, Hadith 2124 · Explanation of Atonements

Sunan Ibn MajahHadith 2124

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَی حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ بُکَيْرٍ حَدَّثَنَا ابْنُ لَهِيعَةَ عَنْ عَمْرِو بْنِ دِينَارٍ عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ أَنَّ امْرَأَةً أَتَتْ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَتْ إِنَّ أُمِّي تُوُفِّيَتْ وَعَلَيْهَا نَذْرُ صِيَامٍ فَتُوُفِّيَتْ قَبْلَ أَنْ تَقْضِيَهُ فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لِيَصُمْ عَنْهَا الْوَلِيُّ

محمد بن یحییٰ، یحییٰ بن بکیر، ابن لہیعہ، عمرو بن دینار، حضرت جابر بن عبداللہ سے روایت ہے کہ ایک خاتون نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوئیں کہ انکی والدہ کے ذمہ نذر تھی ان کا انتقال ہوگیا اور وہ نذر پوری نہ کرسکیں تو اللہ کے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا اس کا ولی اسکی طرف سے روزہ رکھ لے۔

It was narrated from Jabir bin' Abdullah that a woman came to the Messenger of Allah P.B.U.H and said: "My mother has died, and she had made a vow to fast, but she died before she could fulfill it. The Messenger of Allah P.B.U.H said. 'Let her guardian fast on her behalf." (Da'if)

Permalink

See the full chapter: جو شخص مرجائے حالانکہ اس کی ذمہ نذرہو۔