TrueHadith

Sunan Ibn Majah, Hadith 2169 · Explanation of Trade and Transactions

Sunan Ibn MajahHadith 2169

حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ وَعَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ قَالَا حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةَ عَنْ هِشَامِ بْنِ حَسَّانَ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ سِيرِينَ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لَا تَلَقَّوْا الْأَجْلَابَ فَمَنْ تَلَقَّی مِنْهُ شَيْئًا فَاشْتَرَی فَصَاحِبُهُ بِالْخِيَارِ إِذَا أَتَی السُّوقَ

ابوبکر بن ابی شیبہ، علی بن محمد، ابواسامہ، ہشام بن حسان، محمد بن سیرین، حضرت ابوہریرہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا باہر سے آنے والے قافلوں سے نہ ملو اگر کوئی ملا اور کچھ خرید لیا تو بیچنے والا جب بازار پہنچے اسے اختیار ہوگا (کہ بیع قائم رکھے یا فسخ کر دے) ۔

It was narrated from Abu Hurairah that the Prophet P.B.U.H said: “Do not meet the traders on the way, and whoever meets any of them and buys from him, the vendor has the choice of annulling the transaction when he comes to the marketplace." (Sahih)

Permalink

See the full chapter: باہر سے مال لانے والے سے شہر سے باہر جا کر ملنا منع ہے۔