Sunan Ibn Majah — Hadith 2170
حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا عَبْدَةُ بْنُ سُلَيْمَانَ عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ عَنْ نَافِعٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ قَالَ نَهَی رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ تَلَقِّي الْجَلَبِ
عثمان بن ابی شیبہ، عبدہ بن سلیمان، عبیداللہ بن عمر، نافع، حضرت ابن عمر فرماتے ہیں کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے باہر سے آنے والے قافلہ کو ملنے سے منع فرمایا۔
It was narrated that Ibn 'Umar said: "The Messenger of Allah P.B.U.H forbade meeting traders on the way." (Sahih)