TrueHadith

Sunan Ibn Majah, Hadith 2188 · Explanation of Trade and Transactions

Sunan Ibn MajahHadith 2188

حَدَّثَنَا هِشَامُ بْنُ عَمَّارٍ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ عَنْ أَيُّوبَ عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَهَی عَنْ بَيْعِ حَبَلِ الْحَبَلَةِ

ہشام بن سفیان ، ایوب ، سعید بن جبیر، ابن عمر، حضرت ابن عمر سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے حمل کے حمل کی بیع سے منع فرمایا۔

It was narrated from Ibn Umar that the Prophet P.B.U.H forbade selling Hablul-Habalah.(Sahih)

Permalink

See the full chapter: جانوروں کا حمل خریدنا یا تھنوں میں جو دودھ ہے اسی حالت میں وہ خریدنا یا غوطہ خور کے ایک مرتبہ کے غوطہ میں جو بھی آئے (شکار کرنے سے قبل) اسے خریدنا منع ہے۔