TrueHadith

Sunan Ibn Majah, Hadith 2207 · Explanation of Trade and Transactions

Sunan Ibn MajahHadith 2207

حَدَّثَنَا هِشَامُ بْنُ عَمَّارٍ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ ابْنِ جُرَيْجٍ عَنْ عَطَائٍ عَنْ جَابِرٍ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَهَی عَنْ بَيْعِ الثَّمَرِ حَتَّی يَبْدُوَ صَلَاحُهُ

ہشام بن عمار، سفیان ، ابن جریج، عطاء، حضرت جابر سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے منع فرمایا اس سے کہ پھل قابل استعمال ہونے سے قبل بیچا جائے۔

It was narrated from Jabir that the Prophet P.B.U.H forbade selling fruits until they have ripened. (Sahih)

Permalink

See the full chapter: پھل قابل استعمال ہونے قبل بیچنے سے ممانعت ۔