Sunan Ibn Majah — Hadith 2230
حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ وَعَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ قَالَا حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةَ عَنْ هِشَامِ بْنِ حَسَّانَ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ سِيرِينَ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ مَنْ ابْتَاعَ مُصَرَّاةً فَهُوَ بِالْخِيَارِ ثَلَاثَةَ أَيَّامٍ فَإِنْ رَدَّهَا رَدَّ مَعَهَا صَاعًا مِنْ تَمْرٍ لَا سَمْرَائَ يَعْنِي الْحِنْطَةَ
ابوبکر بن ابی شیبہ، علی بن محمد ابوسلمہ، ہشام بن حسان ، محمد بن سیرین، حضرت ابوہریرہ سے روایت ہے کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا جس نے مصراة جانور خریدا اسے تین روز تک اختیار ہے اگر واپس کرے تو اس کیساتھ کھجور بھی دے گندم ضروری نہیں ۔
It was narrated from Abu Hurairah that the Prophet P.B.U.H said: "Whoever buys a Muhaffalah he has the choice (of annulling the deal) for three days. If he returns it, then he must also give a sa' of dates, not Samra'," Meaning wheat. (Sahih)