Sunan Ibn Majah — Hadith 2231
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الْمَلِکِ بْنِ أَبِي الشَّوَارِبِ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَاحِدِ بْنُ زِيَادٍ حَدَّثَنَا صَدَقَةُ بْنُ سَعِيدٍ الْحَنَفِيُّ حَدَّثَنَا جُمَيْعُ بْنُ عُمَيْرٍ التَّيْمِيُّ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ عُمَرَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَا أَيُّهَا النَّاسُ مَنْ بَاعَ مُحَفَّلَةً فَهُوَ بِالْخِيَارِ ثَلَاثَةَ أَيَّامٍ فَإِنْ رَدَّهَا رَدَّ مَعَهَا مِثْلَيْ لَبَنِهَا أَوْ قَالَ مِثْلَ لَبَنِهَا قَمْحًا
محمد بن عبدالملک بن ابی شوارب، عبدالواحد، صدقہ بن سعید، حضرت ابن عمر سے روایت ہے کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا اے لوگو جو مصراة بیچے تو خریدار کو تین روز تک اختیار ہے اگر وہ جانور واپس کرے تو اسکے ساتھ اس کے دودھ سے دوگنا یا دودھ کے برابر گیہوں دے۔
'Abdullah bin 'Umar said: "The Messenger of Allah P.B.U.H said: 'Whoever buys a Muhaffalah,i'l he has the choice (of annulling the deal) for three days. If he returns it, then he must also give wheat equal to twice the amount of its milk, or equal to the amount of its milk'" (Da'if)