TrueHadith

Sunan Ibn Majah, Hadith 2291 · Explanation of Trade and Transactions

Sunan Ibn MajahHadith 2291

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَی حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ أَنْبَأَنَا الْجُرَيْرِيُّ عَنْ أَبِي نَضْرَةَ عَنْ أَبِي سَعِيدٍ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ إِذَا أَتَيْتَ عَلَی رَاعٍ فَنَادِهِ ثَلَاثَ مِرَارٍ فَإِنْ أَجَابَکَ وَإِلَّا فَاشْرَبْ فِي غَيْرِ أَنْ تُفْسِدَ وَإِذَا أَتَيْتَ عَلَی حَائِطِ بُسْتَانٍ فَنَادِ صَاحِبَ الْبُسْتَانِ ثَلَاثَ مَرَّاتٍ فَإِنْ أَجَابَکَ وَإِلَّا فَکُلْ فِي أَنْ لَا تُفْسِدَ

محمد بن یحییٰ، یزید بن ہارون، ابی نضرہ، حضرت ابوسعید سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جب تم جانوروں کے گلہ پر پہنچو اور بھوک لگی ہو تو چروا ہے کو تین بار آواز دو اگر وہ جواب دے (تو اس سے اجازت لے لو) ورنہ بقدر ضرورت پی لو اور ضائع نہ کرو اور جب کسی باغ میں پہنچو (اور بھوک لگی ہو) تو باغ کے مالک کو تین بار آواز دو وہ جواب دے تو ٹھیک ورنہ بقدر ضرورت کھالو اور ضائع مت کرو۔

It was narrated from Abu Sa'eed that the Prophet P.B.U.H said: "When you come to a shepherd, call him three times. If he answers (all well and good), otherwise drink (milk from the flock) WIthout taking advantage. And when you come to a garden, call the owner of the garden three times. If he answers (all well and good), otherwise eat (from the produce of the garden) without taking advantage." (Da'if)

Permalink

See the full chapter: جانور کے گلہ یا باغ سے گزر ہو تو دودھ یا پھل کھانے کیلئے لینا۔