TrueHadith

Sunan Ibn Majah, Hadith 2292 · Explanation of Trade and Transactions

Sunan Ibn MajahHadith 2292

حَدَّثَنَا هَدِيَّةُ بْنُ عَبْدِ الْوَهَّابِ وَأَيُّوبُ بْنُ حَسَّانَ الْوَاسِطِيُّ وَعَلِيُّ بْنُ سَلَمَةَ قَالُوا حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ سُلَيْمٍ الطَّائِفِيُّ عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ عَنْ نَافِعٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا مَرَّ أَحَدُکُمْ بِحَائِطٍ فَلْيَأْکُلْ وَلَا يَتَّخِذْ خُبْنَةً

ہدیہ بن عبدالوہاب، ایوب بن حسان، علی بن سلمہ، یحییٰ بن سلیم، عبیداللہ بن عمر، نافع، حضرت ابن عمر سے روایت ہے کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جب تم میں سے کوئی باغ سے گزرے تو بقدر ضرورت کھالے اور کپڑے باندھے نہیں ۔

It was narrated from Ibn 'Umar that the Messenger of Allah P.B.U.H said: "When anyone of you passes by a garden, let him eat therefrom, but he should not carry any away in his garment.'" (Da'if)

Permalink

See the full chapter: جانور کے گلہ یا باغ سے گزر ہو تو دودھ یا پھل کھانے کیلئے لینا۔