TrueHadith

Sunan Ibn Majah, Hadith 233 · Explanation of Following Sunnah

Sunan Ibn MajahHadith 233

حَدَّثَنَا الْحُسَيْنُ بْنُ الْحَسَنِ الْمَرْوَزِيُّ أَنْبَأَنَا مُحَمَّدُ بْنُ أَبِي عَدِيٍّ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ أَبِي حُمَيْدٍ حَدَّثَنَا حَفْصُ بْنُ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ أَنَسٍ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِکٍ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِنَّ مِنْ النَّاسِ مَفَاتِيحَ لِلْخَيْرِ مَغَالِيقَ لِلشَّرِّ وَإِنَّ مِنْ النَّاسِ مَفَاتِيحَ لِلشَّرِّ مَغَالِيقَ لِلْخَيْرِ فَطُوبَی لِمَنْ جَعَلَ اللَّهُ مَفَاتِيحَ الْخَيْرِ عَلَی يَدَيْهِ وَوَيْلٌ لِمَنْ جَعَلَ اللَّهُ مَفَاتِيحَ الشَّرِّ عَلَی يَدَيْهِ

حسین بن حسن مروزی، محمد بن ابی عدی، محمد بن ابی حمید، حفص بن عبیداللہ بن انس، حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ بیان فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا بعض لوگ بھلائی کی کنجی ہوتے ہیں اور برائی کے لیے تالہ اور بعض لوگ برائی کے لیے کنجی ثابت ہوتے ہیں اور بھلائی کے لیے تالہ۔ سو مبارک ہو اس شخص کو جس کے ہاتھوں میں اللہ نے خیر کی کنجیاں رکھ دیں اور بربادی ہو اس شخص کے لیے جسکے ہاتھوں میں شر کی کنجیاں دیں ۔

It was narrated that Anas bin Malik said: “The Messenger of Allah P.B.U.H said: ‘Some people open the door to good and close the door to evil, and some people open the door to evil and dose the door to good. Clad tidings to those in whose hands Allah places the keys to good, and woe to those in whose hands Allah places the keys to evil.’” (Da’if)

Permalink

See the full chapter: اس شخص کے بیان میں جو بھلائی کی کنجی ہو